gun-arynewspk 115

یونیورسٹی آف پنجاب لاہور کے سابق پروفیسر احمد علی ملتان روڈپر قتل کر دیا گیا

0Shares


یونیورسٹی آف پنجاب لاہور کے سابق پروفیسر احمد علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا تھا۔
کہ مقتول پروفیسر احمد علی فارم ہاؤس پر اپنے قربانی کے جانور دیکھنےجا رہے تھے کہ اچانک کچھ نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا تھا۔کہ مقتول پروفیسر احمد علی کو نامعلوم افراد نے سر میں ایک گولی مار کر قتل کر دیا، واقعہ کامقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پروفیسر احمد علی پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر تھے۔جس کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی میں ملازمین سوگ میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں